Header Ads Widget

Ycs Pre Event Karachi 2026

YCS PRE EVENT
WORKSHOP & COMPETITION
KARACHI

15-16-MAY-2026

Ycs Pre Event Workshop And Competition Karachi
Ycs Pre Event Workshop And Competition Karachi

Ycs Pre Event Workshop And Competition Karachi
Ycs Pre Event Workshop And Competition Karachi

موبائل ریپئرنگ سے وابستہ لوگوں کے لیے یہ ایک شاندار ایونٹ ہے، جس میں موبائل ریپئرنگ کے مقابلے کروائے جاتے ہیں، اور جیتنے والوں کو ایوارڈ کے ساتھ بھاری کیش انعام بھی دیا جاتا ہے،

اس ایونٹ نے پاکستان میں جی ایس ایم فیلڈ کو پوری دنیا کے سامنے اجاگر کیا ، اس ایونٹ میں پاکستان کے ماہر ٹیچر اور ٹیکنیشن شرکت کرتے ہیں اور موبائل ریپئرنگ پر لیکچرز بھی دیتے ہیں،

موبائل ریپئرنگ میں استعمال ہونے والے جدید ٹولز کے سٹال بھی لگائے جاتے ہیں یہاں آپ کوئی بھی ٹول خصوصی ڈسکونٹ پر خرید سکتے ہیں،

  کراچی، سندھ، حیدرآباد اور بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے سنہری موقع! 

  اپنی اسکل دکھاؤ، خود کو پروف کرو اور بنو ایک پروفیشنل ایونٹ کا حصہ۔ 

  وائی سی ایس پری ایونٹ میں ابھی رجسٹریشن کرو اور اپنی جگہ پکی بناؤ۔ 

  یہ موقع ہاتھ سے جانے نہ دو — آگے بڑھو اور اپنی پہچان بناؤ 

یہ وقت ہے سیکھنے کا، اور اپنی صلاحیتوں کو دیکھانے کا ، اس ایونٹ میں شرکت کریں اور ابھی اپنی رجسٹریشن کنفرم کرنے کے اس لنک پر کلک کریں یا سید آصف کے نمبر پر رابطہ کریں

Syed Asif
0300-6134594 - 0331-3344000

Ycs Pre Event Workshop And Competition Karachi
Ycs Pre Event Workshop And Competition Karachi

Post a Comment

0 Comments