Retailer Jazz Load menu *964# New Menu

Retailer Jazz Load *964# Menu

Jazz Warid All in One Packages - Retailer Portal

All packages Price Update - 15-04-2024

jazz retailer load code

اگر پیکجز میں تبدیلی ہوتی ہے تو آپ نیچے لنک پر کلک کر کے اپڈیٹ فائل ڈاون لوڈ کر لیں

If there is a change in the packages, you can download the update file by clicking on the link

Now Jazz retailer load menu has changed and the shopkeepers are not yet understood. How to put Jazz packages to Jazz Warid Retailer packages, there is a full detail on the chart, which is very easy to apply for Jazz Warid package as the names of retailer load packages are no longer given in New menu. Which is causing the shopkeeper to surely worry. The customer comes and names Jazz Warid packages. And the name in the menu is not getting worse. This Jazz Wadir menu chart also describes the names and the names of the packages and the price of the packages. You can download the chart of this jazz Warid menu with one click. It has a full HD link.

اب جاز وارد کا ریٹیلر لوڈ مینیو تبدیل ہوگیا ہے اور ابھی تک دوکانداروں کو سمجھ نہیں آ رہی۔ جاز کے پیکجز کس طرح لگانا ہے جاز وارد ریٹیلر کے پیکجز لگانے لے لیے اس چارٹ پر مکمل تفصیل موجود ہے جس کو دیکھ کر جاز واد کا پیکج لگانا بہت ہی آسان ہے کیوں کہ اب نیو مینیو میں ریٹیلر لوڈ پیکجز کے نام نہیں دیے گئے۔ جوکہ دوکاندار حضرات کے لیے یقینن پریشانی کا سبب بن رہا ہے ۔ کسٹمر آ کر جاز وارد کے پیکجز کا نام بتاتے ہیں۔ اور مینیو میں نام ضاہر نہیں ہو رہا۔ اس جاز وادر مینیو چارٹ میں مکمل تفصیل اور پیکجز کے نام اور اسکی قیمت بھی بتائی گئی ہے۔ آپ اس جاز وارد مینیو کے چارٹ کو ایک کلک سے ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں اسکا فل ایچ ڈی لنک موجود ہے۔

اگر پیکجز میں تبدیلی ہوتی ہے تو آپ لنک پر کلک کر کے اپڈیٹ فائل ڈاون لوڈ کر لیں

Retailer jazz Load Menu *964#
Retailer jazz Load Menu *964#

Retailer jazz warid  load *964# Menu





Download File

Post a Comment

0 Comments