nokia 106 keypad ways || nokia ta 1114 keypad ways

Nokia 106 TA-1114 Keypad Ways

if you want learn repair this fault
nokia ta 1114 keypad ways.
then you are at right place. her you Excellent lern۔

مکمل تفصیل کے ساتھ پڑھنے کے بعد اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں شکریہ
Thank you for your feedback comments after reading with full detail

ڈایا گرام کا تعارف
آپ لوگوں کو سمجھانے کے لیے میں نے جو یہ ڈایا گرام تیار کیا ہے. نہایت ہی مختصر اور آسان اندازمیں
اس کے کی پیڈ کے کنکش کو مختلف کلرز کی مدد سے واضع کیا گیا ہے تاکہ آپ لوگوں کو سمجھ آ سکے . اس میں ٹوٹل 11 کلر استعمال کیے گئے ہیں . 9 کلر کی پیڈ کے اور 2 کلر پاور کے اور ساتھ میں 1 چارٹ بھی بنایا ہے جو وضاحت کرتا ہے کہ اس کلر کا کنکشن کتنے پوائنٹس کے ساتھ ہے

Introduction of Diagrams layout
To explain to you, I have prepared this diagram. nokia 106 keypad ways. In a very short and easy way
The help of its keypad has been prepared to help different clerks so that you
can understand people. It has been used to Total 11 clors. 9 clors
keyPad and 2 clors power key and have also made 1 chart,
which explains how many points of this clors is with nokia 106 keypad ways layout.

وضاحت کیپیڈ کے کنکشن کی
اس ماڈل کے کی پیڈ میں چار اور پانچ بٹنوں کی سیریل ہے
 باہر کا کنکشن چار بٹنوں کے ساتھ اور اند کا کنکشن پانچ بٹنوں کے ساتھ جڑتا ہے
پاور بٹن
باہر والی سائڈ ارتھ اور اندر والی سائڈ آئی سی میں
 وہ پانچ بٹن جنکا اندر والا کنکشن ایک ہوتا ہے
ایک،دو،تین،دائیاں،نچلا،انکا اندر والا ایک کیکشن ہے
چار،پانچ،چھ،دائیاں،آپشن،انکا اندر والا کنکشن ایک ہے
سات،آٹھ،نو،مینیو،اوپر،انکا اندر والا کنکشن ایک ہے
سٹار،صفر،ہیش،کال،واپس،انکا اندر والا کنکشن ایک ہے
وہ چار بٹن جنکا باہر والا کنکشن ایک ہوتا ہے
اوپر،نیچے،بائیاں،کال،انکا باہر کا کنکشن ایک ہے
دائیاں،پیچھے،مینیو،آپشن،انکا باہر کا کنکشن ایک ہے
ایک،چار،سات،سٹار،انکا بہر کا کنکشن ایک ہے
دو،پانچ،آٹھ،صفر،انکا باہر کا کنکشن ایک ہے
تین،چھ،نو،ہیش،انکا باہر کا کنکشن ایک ہے

Introduction nokia 106 TA 1114 keypad connection layout
power key
outside ground and inside CPU
keypad inside connection
five keys konnect one connection
1.2.3.right.down. The inside connection is the one line
4.5.6..left.option. The inside connection is the one line
7.8.9.menu.up. The inside connection is the one line
*.0.#.call.back. The inside connection is the one line
keypad Outside connection
four keys konnect one connection
up.down.left.call. The Outside connection is the one line
right.back.menu.option. The Outside connection is the one line
1.4.7.*. The Outside connection is the one line
2.5.8.0. The Outside connection is the one line
3.6.9.#. The Outside connection is the one line

فالٹ ٹھیک کرنے کا طریقہ
باقی ماڈلوں کی نسبت یہ ماڈل ریپئر کرنے میں نہایت ہی آسان ہے۔ اگر آپ کے پاس یہ موبائل بننے کے لئے آئے
اوراس میں کیپیڈ کا فالٹ ہو تو اس موبائل کو کھول کے اس کا بورڈ اس میں سے باہر نکال لینا ہے۔
 اور جو بٹن اس موبائل میں کام نہیں کرتے ان کو دھیان سے دیکھیں گے۔
 کیوں کہ ان ماڈلز میں موبائل کا کیپیڈ کا مسئلہ موبائل میں پانی جانے کی وجہ سے آتا ہے
 جس جگہ پر پانی کے اثرات ہوں وہاں سے موبائل کو اچھی طرح صاف کرنے کے بعد
 اس جگہ کو جب ہم غور سے دیکھیں گے تو کوئی ایک لائن کیپیڈ کی وہ زنگ لگنے سے ختم ہو جاتی ہے۔
 اس کا کنیکشن  بحال کریں تو اس ماڈل کا کیپیڈ جو کام نہیں کر رہا تھا کام کرنے لگ جاتا ہے
 اگر ہمیں موبائل کے ڈیمج لائن نہ ملے تو ہم ڈایاگرام کی مدد سے اس پوائنٹ کو تلاش کریں گے۔
 اس ماڈل کا کیپیڈ کا ڈایاگرام نہایت ہی مختصر اور آسان ہے، اس موبائل میں جو بٹن کام نہیں کرتے انکا کنکشن
 ڈائریکٹ بیک سائیڈ پر جو آئی سی سے نکلنے والے کی پیڈ کے پوائنٹ ہیں ان پر کریں تو اس کا کنکشن بحال ہو جاتا ہے
مثال کے طور پر اگر ہمارے موبائل میں 3۔6۔9۔# یہ پورے لائن کام نہیں کرتی تو ہم اس کو جمپر لگائیں گے۔
 ان بٹنوں کی آؤٹ لائن کا کنکشن ایک ہے۔ اور اس ڈائگرام کے مطابق میں نے اس کو پیلے کلر سے وضاحت کی ہے۔
اس کا کیپیڈ کاپر کا ہے اور اس پے آسانی سے سولڈرنگ ہو جاتی ہے۔ اب ہم اس کنکشن کو موبائل کی بیک سائیڈ پر دیکھیں
تو پہلے کلر سے ہم نے اس کی وضاحت کی ہے۔ آئی سی سی سے نکلنے والی پیلی لائن آن کنکشن کی ہے۔ اس سائیڈ سے ہم
ینالاگ میٹر کی مدد سے ریڈنگ کنفرم کریں گے۔ ہمیں اس پوئنٹ پر ریڈنگ ملنی چاہیے۔ اگر اس جگہ پر ریڈنگ  نہیں مل رہی
تو ہم اس کے ائی سی کو ریمو کریں گے اور اس کے نیچے اس کے پوائنٹ کو بحال کریں گے۔  اگر اس کا پوائنٹ آئی سی کے
 نیچے ٹھیک ہے تو ہم ائی سی کو ری بال کریں گے اور دوبارہ واہس لگائیں گے تو اسکا یہ پوائنٹ جو ریٹنگ نہیں دے رہا تھا
اس کی۔ریڈنگ آنے لگ جائے گی اس طرح اگر باقی کیپیڈ کے کوئی بٹن کام نہ کریں تو ہم اس کو اسی طرح ٹھیک کرتے ہیں۔
 اگر پاور کا بٹن کام نہ کرے تو پاور بٹن کی باہر والی سائیڈ گراؤنڈ ہے۔ اور جو اندر والا پوائنٹ ہے اس کو
 ہم نے ڈیاگرام  پر سرخ رنگ سے وضاحت دی ہے۔ اس طرح آپ اس موبائل میں آنے والے کیپیڈ کے فالٹ کو ٹھیک کریں گے

how to repair mobile phone with diagram


The Nokia 106 keypad schematic is a diagram that shows the electrical connections and components of the keypad on the Nokia 106 feature phone. This schematic is used by phone technicians and engineers to understand how the keypad works and troubleshoot any issues.

Here's an example of a Nokia 106 keypad schematic:


In this schematic, each key on the Nokia 106 keypad is represented by a unique electrical connection. When a user presses a key, it completes an electrical circuit that sends a signal to the phone's microcontroller, telling it which key was pressed.

The schematic also shows how some keys have multiple functions. For example, the "2" key has three letters associated with it ("A", "B", and "C"), which are activated by pressing the key multiple times in quick succession. This is accomplished through a circuit that detects the timing of the key presses and sends the corresponding signal to the microcontroller.

Other components that may be included in a Nokia 106 keypad schematic include resistors, capacitors, and diodes, which are used to regulate and protect the electrical signals in the keypad.

Overall, the Nokia 106 keypad schematic is an important tool for understanding the electrical workings of the phone's keypad and diagnosing any issues that may arise. It provides a detailed visual representation of the connections and components that make up the keypad, allowing technicians to quickly and accurately troubleshoot any problems.

Nokia 106 TA-1114 keypad ways.

nokia 106 keypad ways
nokia 106 keypad ways


 -------------------------------------------------------------------
| 1     | 2 ABC | 3 DEF | 4 GHI | 5 JKL | 6 MNO | 7 PQRS| 8 TUV | 9 WXYZ|
|-------|-------|-------|-------|-------|-------|-------|-------|----|
| *     | 0     | #     |       |       |       |       |       |    |
 -------------------------------------------------------------------

Nokia 106 TA-1114 keypad ways.

nokia 106 keypad ways
nokia 106 keypad ways

thanks for visiting my website
Your feedback for further improvement

My youtube channel @Rizwansial



Download File


Post a Comment

1 Comments