Retailer Zong Load Menu *964#

Retailer Zong Load *964# New Menu

All packages Price Update - 15-04-2024

zong retailer load code

اگر پیکجز میں تبدیلی ہوتی ہے تو آپ نیچے لنک پر کلک کر کے اپڈیٹ فائل ڈاون لوڈ کر لیں

If there is a change in the packages, you can download the update file by clicking on the link

Now zong retailer load menu has changed and the shopkeepers are not yet understood. How to put zong packages to zong Retailer packages, there is a full detail on the chart, which is very easy to apply for zong package as the names of retailer load packages are no longer given in New menu. Which is causing the shopkeeper to surely worry. The customer comes and names zong packages. And the name in the menu is not getting worse. This zong menu chart also describes the names and the names of the packages and the price of the packages. You can download the chart of this zong menu with one click. It has pdf file & jpg link.

اب زونگ کا ریٹیلر لوڈ مینیو تبدیل ہوگیا ہے اور ابھی تک دوکانداروں کو سمجھ نہیں آ رہی۔ زونگ کے پیکجز کس طرح لگانا ہے زونگ ریٹیلر کے پیکجز لگانے لے لیے اس چارٹ پر مکمل تفصیل موجود ہے جس کو دیکھ کر زونگ کا پیکج لگانا بہت ہی آسان ہے کیوں کہ اب نیو مینیو میں ریٹیلر لوڈ پیکجز کے نام نہیں دیے گئے۔ جوکہ دوکاندار حضرات کے لیے یقینن پریشانی کا سبب بن رہا ہے ۔ کسٹمر آ کر زونگ کے پیکجز کا نام بتاتے ہیں۔ اور مینیو میں نام ضاہر نہیں ہو رہا۔ اس زونگ مینیو چارٹ میں مکمل تفصیل اور پیکجز کے نام اور اسکی قیمت بھی بتائی گئی ہے۔ آپ اس زونگ مینیو کے چارٹ کو ایک کلک سے ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں اسکا فل ایچ ڈی لنک پی ڈی ایف اور جے پی جی فائل کی صورت میں موجود ہے۔

اگر پیکجز میں تبدیلی ہوتی ہے تو آپ نیچے لنک پر کلک کر کے اپڈیٹ فائل ڈاون لوڈ کر لیں

Retailer Zong Load Menu *964#
Retailer Zong Load Menu *964#


Retailer zong load *964# New Menu




Download File


Post a Comment

1 Comments

  1. Aslam o illikum sir
    kindly ap muhjy se person mein Rabta kary
    03145322727

    ReplyDelete