nokia 105 ta 1174 keypad ways || 105 2019 keypad ways

Nokia 105 TA-1174 Keypad Ways

if you want learn repair this fault.
then you are at right place.
her you Excellent lern  nokia 105-2019 keypad ways

مکمل تفصیل کے ساتھ پڑھنے کے بعد اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں شکریہ
Thank you for your feedback comments after reading with full detail

Introduction of Diagrams layout.
To explain to you, I have prepared this diagram. In a very short and easy way
 The help of its keypad has been prepared to help different clerks so that you can understand people. It has been used to Total 11 clors. 9 clors keyPad and 2 clors power key and have also made 1 chart, which explains how many points of this clors is with layout.

ڈایا گرام کا تعارف
آپ لوگوں کو سمجھانے کے لیے میں نے جو یہ ڈایا گرام تیار کیا ہے. نہایت ہی مختصر اور آسان اندازمیں
اس کے کی پیڈ کے کنکش کو مختلف کلرز کی مدد سے واضع کیا گیا ہے تاکہ آپ لوگوں کو سمجھ آ سکے . اس میں ٹوٹل 11 کلر استعمال کیے گئے ہیں . 9 کلر کی پیڈ کے اور 2 کلر پاور کے اور ساتھ میں 1 چارٹ بھی بنایا ہے جو وضاحت کرتا ہے کہ اس کلر کا کنکشن کتنے پوائنٹس کے ساتھ ہے

Nokia 105 TA 1174 Keypad connection layout.

power key
outside ground and inside CPU
keypad inside connection
four keys konnect one connection
call.up.right.option. The inside connection is the one line
1.2.3.menu. The inside connection is the one line
4.5.6.back. The inside connection is the one line
7.8.9.right. The inside connection is the one line
*.0.#.down. The inside connection is the one line
keypad Outside connection
five keys konnect one connection
up.dowm.menu.right.back. The Outside connection is the one line
1.4.7.*.option. The Outside connection is the one line
2.5.8.0.left. The Outside connection is the one line
3.6.9.#.call. The Outside connection is the one line

وضاحت کیپیڈ کے کنکشن کی
 باہر کا کنکشن پانچ بٹنوں کے ساتھ اور اند کا کنکشن چار بٹنوں کے ساتھ جڑتا ہے
پاور بٹن
باہر والی سائڈ ارتھ اور اندر والی سائڈ آئی سی میں
 وہ چار بٹن جنکا اندر والا کنکشن ایک ہوتا ہے
ایک،دو،تین،مینیو،انکا اندر والا ایک کیکشن ہے
چار،پانچ،چھ،واپس،انکا اندر والا کنکشن ایک ہے
سات،آٹھ،نو،دائیاں،انکا اندر والا کنکشن ایک ہے
سٹار،صفر،ہیش،نیچے،نیچے،انکا اندر والا کنکشن ایک ہے
وہ پانچ بٹن جنکا باہر والا کنکشن ایک ہوتا ہے
اوپر،دایاں،مینیو،نیچے،واپس،انکا باہر کا کنکشن ایک ہے
ایک،چار،سات،سٹار،آپشن،انکا باہر کا کنکشن ایک ہے
دو،پانچ،آٹھ،صفر،بائیاں،انکا باہر کا کنکشن ایک ہے
تین،چھ،نو،ہیش،واپس،انکا باہر کا کنکشن ایک ہے
اس ماڈل کے کی پیڈ میں چار اور پانچ بٹنوں کی سیریل ہے

How to fix nokia 105 ta-1174 keypad problem
Nokia's new model is 105-2019. If you have come to become a mobile and have the problem of pad, then open it out and wash it out and wash it well so that it does not have water effects why the pads of these models nokia 105 ta 1174 keypad ways. The problem comes mostly due to water. It is very easy to fix her buttons, first you will understand its connection with the help of diagrams. If a button does not work, it will clear it. If more than one buttons do not work, nokia 105 ta 1174 keypad ways. it will restore the connection
If five buttons do not work, it is closed to the golf connection that is one and is all connected. If four buttons do not work, it is closed inside the connection that is all connected. nokia 105 ta 1174 keypad ways. In this model, all connection furnitors are also featured at one place that goes on the back side of the board is easy to make it. If your connection is not found on the Reading Front of Gus Connection, its connection has been released with the help of this color. nokia 105 ta 1174 keypad ways.

nokia 105 ta 1174 keypad ways.

nokia 105 ta 1174 keypad ways
nokia 105 ta 1174 keypad ways


اس کے کی پیڈ کے مسئلہ کو کس طرح ٹھیک کریں گے
نوکیا کا یہ نیا ماڈل 105-2019 ہے۔ اگر آپکے پاس یہ موبائل بننے کے لیے آئے اور اس میں کی پیڈ کا مسئلہ ہو تو اسکو کو کھول کر اسکے بورڈ کو باہر نکال لیں اور اسکو اچھی طرح واش کریں تاکہ اس میں پانی کے اثرات نہ ہوں کیوں کی ان ماڈلز میں کی پیڈ کا مسئلہ زیادہ طر اس میں پانی جانے کی وجہ سے آتا ہے۔ اسکے بٹوں کو ٹھیک کرنا بہت ہی آسان ہے پہلے آپ اسکے کنکشن کو سمجھیں گے ڈایا گرام کی مدد سے۔ اگر ایک بٹن کام نہ کرے تو اسکو صاف کریں گے۔ اگر ایک سے زیادہ بٹن کام نہ کریں تو اسکا کنکشن بحال کریں گے
اگر پانچ بٹن کام نہ کریں تو اسکا باہر گولا کنکشن بند ہے جو کہ ایک ہے اور ان سب سے جڑا ہوا ہے۔ اگر چار بٹن کام نہ کریں تو اسکا اندر والا کنکشن بند ہے جو کہ ان سب سے جڑا ہوا ہے۔ اس ماڈل میں سارے کنکشن فرنٹ پر بھی ایک ہی جگہ پر نمایاں ہیں جو بورڈ کی پچھلی سائڈ پر جاتے ہیں اسلیے اسکو بنانا  آسان ہے۔ گس کنکشن کی ریڈنگ فرنٹ پر نہ ملے تو اسکے کنکشن کو اس رنگ کی مدد سے پچھلی سائڈ پو واضع کیا گیا ہے


nokia 105 ta 1174 power button ways


nokia 105 ta 1174 power button ways
nokia 105 ta 1174 power button ways

thanks for visiting my website
Your feedback for further improvement

My youtube channel @Rizwansial



Download File


Post a Comment

3 Comments

  1. بہت اعلیٰ بھائی
    آپکی ویڈیوز اور ڈائیگرام سے بہت مدد ملتی ہے

    ReplyDelete
    Replies
    1. آپکی محبتوں کا بہت شکریہ بھائی جان

      Delete
    2. رضوان بھائی ریپرنگ کی وڈیو آپ کیسے بناتے ہیں کون سا سٹینڈ استمال کرتے ہیں آپ کا رزلٹ بیسٹ ہے ویڈیو کا اپنے سیٹپ کی کی ایک دفعہ پیکچر تو بنا کے سینڈ کریں

      Delete