Header Ads Widget

ycs world masters cpu pakistan

YCS World Masters CPU Pakistan

اس بار YCS Competition پاکستان اسلام آباد میں ہو رہا ہے،

26-27-28 :دسمبر
2025

ycs world masters cpu pakistan
ycs world masters cpu pakistan


موبائل ریپئرنگ سے وابستہ لوگوں کے لیے یہ ایک شاندار ایونٹ ہے، جس میں موبائل ریپئرنگ کے مقابلے کروائے جاتے ہیں، اور جیتنے والوں کو ایوارڈ کے ساتھ بھاری کیش انعام بھی دیا جاتا ہے،

اس ایونٹ نے پاکستان میں جی ایس ایم فیلڈ کو پوری دنیا کے سامنے اجاگر کیا ، اس ایونٹ میں پاکستان سمیت باہر ممالک کی ماہر ٹیچر اور ٹیکنیشن شرکت کرتے ہیں اور موبائل ریپئرنگ پر لیکچرز بھی دیتے ہیں،

موبائل ریپئرنگ میں استعمال ہونے والے جدید ٹولز کے سٹال بھی لگائے جاتے ہیں یہاں آپ کوئی بھی ٹول خصوصی ڈسکونٹ پر خرید سکتے ہیں،

یہ وقت ہے سیکھنے کا، اور اپنی صلاحیتوں کو دیکھانے کا ، اس ایونٹ میں شرکت کریں اور ابھی اپنی رجسٹریشن کنفرم کرنے کے اس لنک پر کلک کریں یا سید آصف کے نمبر پر رابطہ کریں


ycs world masters cpu pakistan
ycs world masters cpu pakistan

Rizwan Sial Gsm
Rizwan Sial

Syed Asif
0300-6134594 - 0331-3344000
Registration Form Link


Post a Comment

0 Comments