Nokia 225 4G TA 1279 keypad ways
if you want learn repair this fault
nokia 225 4G ta 1279 keypad ways. then you are at right place. her
you Excellent lern Nokia ta 1279 Power button not working۔
ڈایا گرام کا تعارف
nokia 225 ta 1279 4G keypad ways .آپ لوگوں کو سمجھانے کے لیے میں نے جو یہ ڈایا گرام تیار کیاہے
.کنکش کو مختلف کلرز کی مدد سے واضع کیا گیا keypad ways. نہایت ہی مختصر اور آسان اندازمیں اس کی
nokia ta 1279 4G keypad ways. اور ڈاون لوڈ میں پی ڈی ایف فائل موجود ہے تاکہ بہتر رزلٹ آپ کو میسر ہو۔ اور آپ لوگوں کو سمجھ آ سکے
Introduction of Diagrams layout.
nokia 225 ta 1279 4G keypad ways. I have prepared this diagram to explain you guys. .Kankash is illustrated with the help of different colors keypad ways. In a very short and simple way nokia ta 1279 4G keypad ways. And there is a PDF file in the download so that you can get a better result. And you people can understandاس فالٹ کو کس طرح ٹھیک کریں گے
نوکیا کا یہ ماڈل دوسروں سے قدرے مختلف ہے اسکے کیپیڈ کے آپس میں کنکشن بھی مختلف ہیں اس ڈایاگرام کی مدد سے آپ اس میں کی پیڈ کے حوالے سے آنے والے فالٹ کو باآسانی ٹھیک کر سکتے ہیں کیوںکہ اس میں مکمل لےآوٹ میسر ہے جس کی مدد سے آپکو جمپرنگ میں آسانی ہو گی اور اچھے طریقہ سے آپ اسکو بنا سکیں گےاس میں لے آوٹ کے لیے اے بی سی کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ آپکو بہتر سہولت میسر ہو اسکو سمجھنے کے لیے اگر جمپرنگ سے بھی کی پیڈ ورک نہ کرے تو اس کے سی پی یو کو ری بال کر لیں کی پیڈ کے ان تمام پوائنٹس پر ریڈنگ کا ہونا ضروری ہے اگر کوئی پوئنٹ جو ریڈنگ کا ہو اور گرونڈ شو کرے تو بھی کی پیڈ سہی سے ورک نہیں کرتا
0 Comments