nokia 110 ta 1192 lcd ways || ta-1192 lcd light ways

Nokia 110 ta 1192 lcd ways

if you want learn this fault
then you are at right place.
her you Excellent learn. nokia 110 ta-1192 lcd light ways.

مکمل تفصیل کے ساتھ پڑھنے کے بعد اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں شکریہ
Thank you for your feedback comments after reading with full detail

ڈایا گرام کا تعارف

nokia 110 TA-1192 lcd display ways .آپ لوگوں کو سمجھانے کے لیے میں نے جو یہ ڈایا گرام تیار کیا ہے
.کنکش کو مختلف کلرز کی مدد سے واضع کیا گیا ہے lcd ways. نہایت ہی مختصر اور آسان اندازمیں اس کی
110-lcd display ways.تاکہ آپ لوگوں کو سمجھ آ سکے اس میں ٹوٹل 11 کلر استعمال کیے گئے ہیں 9 کلر
nokia 110 ta-1192 lcd light ways. گرافکس اور 3 کلر

Introduction of Diagrams layout.

explain to people I have prepared this diagram. nokia 110 ta-1192 lcd display ways. Its short and easy style has been made  with the help of different clors lcd ways. 110 ta-1192 lcd display ways. So that you can understand the people to be used to total 10 clors. 11 clorss of Graphics and 3 clors. nokia 110 ta-1192 lcd light ways. layout.

اس فالٹ کو کس طرح ٹھیک کریں گے

نوکیا کا یہ نیو ماڈل 110 ہے۔ اس میں یہ فالٹ زیادہ تر اس میں پانی جانے کی وجہ سے آتا ہے اگر ڈسپلے کا مسئلہ ہو یا اسکی ایل سی ڈی روشن نہ ہو رہی ہو ۔ اس صورت میں اسکی ایل سی ڈی کے کنکشن پانی کی وگہ سے جل جاتے ہیں تو اس ڈایاگرام کی مدد سے آپ اسکو آسانی سے ٹھیک کر سکتے ہیں ۔ ہم اس کام میں بس اسکے ایل سی ڈی کے کنکشن کو بحال کرنا ہوتا ہے۔ اگر ایل سی ڈی میں روشنی نہ آرہی ہو تو اسکا پازیٹو وولٹ 3٫7 جو کہ سرخ رنگ سے واضع کیا گیا ہے۔ یہ ٹریک ایل سی ڈی تک نہیں آ رہا اس کو بحال کرنا ہے۔ بیٹری ٹرمینل سے آتے ہیں۔ اور منفی وولٹ جس کو سید رنگ سے واضع کی گیا ہے اسکے ٹریک کع بحال کریں گے جو سی پی یو سے کنٹرول ہو تر آتے ہیں۔ اگر گرافکس نہ بن رہا ہو تو اسکی ایل سی ڈی کے پوائنٹس پر ریڈنگ کنفرم کریں گے جس پوائنٹ پر ریڈنگ نہ مل رہی ہو اس کے وہ سارے ٹریک بحال کریں گے جو پانی جانے کی وجہ سے ضائع ہو گئے ہیں ڈایاگرام کی مدد سے بحال کریں گے۔ اگر سب ٹریک ٹھیک ہیں اور پھر بھی ایل سی ڈی کام نہیں کر رہی تو اس صورت میں اسکے میں آئی سی کو اتار کر صاف کریں گے ری بال کر تے واپس لگائیں گے اور اسکا یہ ڈسپلے والا فالٹ ٹھیک ہو جائے گا۔۔

How to fix the fault۔ nokia 110 ta-1192 lcd display ways.

This is Nokia's New Model 110. In this, the fault is mostly due to water flowing if there is a display problem or its LCD is not being illuminated. nokia 110 ta 1192 lcd ways. In this case, if its LCD connections are burned by the water, you can easily fix it with this diagram. We just have to restore its LCD connection in this work. If there is no light in the LCD, then its positive nokia 110 ta 1192 lcd ways.  volts are 3 ٫ 7, which is evaluated with red. This track is not coming to LCD. The battery comes from the terminal. And the negative volts that have been clarified with the color will restore the tracks that are controlled by the CPU. If the graphics are not being made, it will confirm the readings at the LCD points at the nokia 110 ta 1192 lcd ways. point at which the readings are not getting it will restore all the tracks that have been lost due to the water. Will If all the tracks are fine and the LCD is still not working, then in this case it will remove the IC and clean it and re-bull and return it and this display fault will be fine. nokia 110 ta 1192 lcd ways.

Nokia 110 ta 1192 lcd ways.


nokia 110 ta 1192 lcd ways
nokia 110 ta 1192 lcd ways


nokia 110 ta 1192 lcd light ways

nokia 110 ta 1192 lcd light ways
nokia 110 ta 1192 lcd light ways

thanks for visiting my website
Your feedback for further improvement

My youtube channel @Rizwansial



Download File

Post a Comment

2 Comments