تحریک انصاف کے سابقہ وزیر نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر
موجودہ حکومت کی کرپشن بے نقاب کر دی
تفصیل کے مطابق :۔
گزشتہ روز تحریک انصاف کے سابقہ وزیر فیاض الحسن چوہان نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر پی ٹی آئی کی کرپشن کے ثبوت دینے کا وعدہ کیا۔
انکا مزید کہا ہے کہ ۔ میری دونوں بیویوں کو طلاق ہو اور اللہ پاک مجھے ایمان کی موت نہ دےاگر میں جھوٹ بولوں یہ انہوں اپنے ویڈیو بیان میں کہا شیخ رشید احمد نے میری عزت پر کیچڑ اچھالا ہے جس نے آج تک وفا نہیں کی یہ موجودہ حکومت کا نام استعمال کر کے سیاست کر رہا ہے۔ اور ان مخالفین نے جنہوں نے پوری زندگی اس تحریک انصاف کے نام سے کروڈوں اربوں روپے کمائے ہیں اور کرپشن کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا۔ اور عمران خان سے مخاتب ہو کر کہا باقی تین چرمین کے کنڈیٹ سے بھی با وضو قرآن پاک پرحلف لیں گے۔ اس کے بعد میں عمران خان صاحب سے ملاقات کروں گا اور انکو بتاوں گا ان پچھلے اڑھائی سالوں میں این اے 56 کے اندر کس طرح عمران خان صاب کی حکومت اور اسکی سیاست کی دھجیاں اُڈائی گئی ہیں
PTI Govt corruption scandals |
فیاض الحسن چوہان کی جب وزارت چھین کر بے عزتی کی گئی تواس نے اپنے ہی پارٹی عہدیداروں کی اربوں روپے کرپشن کے راز قسم کھا کر کھول دیے
فیاض الحسن چوہان کی اپنی زبانی سنیں
0 Comments