احساس راشن رعایت کے لیے ابھی اپلائی کریں
ehsas rashan program online apply
حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ علان کے مطابق اب ہر اس شخص کو سستا راشن مہیا کیا جائے گا جو اپنا اندراج
احساس راشن رعایت پر کروائے گا۔
مہنگائی کے اس ٹائم پر گورنمنٹ پاکستان کا ایک احسن اقدام غریب عوام کی سن لی گئی اب اجساس پروگرام کے تحت ہر اس فرد کو جس کی آمدن کم ہے سستا راشن فراہم کرنا گورنمنٹ پاکستان کی اول ترجیح ہے تاکہ اس مہنگائی کے ٹائم پر ہر غریب گھر کی مدد کی جا سکے۔ اب آپ جتنی جلدی ہو اس پورٹیل پر اندراج کروائیں اور احساس راشن پروگرام سے فائدہ اٹھائیں
ehsas rashan program online apply
احساس راشن رعایت رجسٹریشن پورٹل |
اندراج کروانے کا طریقہ کار
ehsas rashan program online apply
سوموار 8 نومبر سے جس شخص کی ماہانہ آمدن 31000 ہزار سے کم ہے وہ اپنا شناختی کارڈ اور موبائل نمبر جس کی سم ان کے نام پر ہونا ضروری ہے۔ وہ پورٹل پر اپنا نام, کارڈ, موبائل نمبر سینڈ کریں گے۔ چار ہفتے کے اندر ان کی اہلیت کے متعلق بتا دیا جائے گا اور وہ گھی، آٹا، دالیں مخصوص دوکانوں سے %30 ڈسکاونٹ پر حاصل کر سکیں گے۔
احساس راشن پروگرام سے وہ سرکاری ملازمین بھی مستفید ہوں گے جن کی تنخواہ 31 ہزار سے کم ہے
نوٹ
ehsas rashan program online apply
احساس راشن پورٹل رجسٹریشن کےلئے کھول دیا گیا ہے۔ فی گھرانہ ایک درخواست جمع ہوگی رجسٹریشن کے 4 ہفتوں کےاندراہلیت کے پیغامات 8171سے بھجوائے جائیں گے۔ دو کروڑ گھرانے آٹا،خوردنی تیل، دالوں پر ماہانہ ایک ہزار کی سبسڈی حاصل کریں گے۔
0 Comments