nokia 216 lcd ways || nokia rm-1187 lcd ways

Nokia 216 rm 1187 lcd ways

if you want learn this fault.
then you are at right place.
her you Excellent lern. nokia rm-1187 lcd ways.

مکمل تفصیل کے ساتھ پڑھنے کے بعد اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں شکریہ
Thank you for your feedback comments after reading with full detail

ڈایا گرام کا تعارف

nokia 216 rm 1187. lcd display ways .آپ لوگوں کو سمجھانے کے لیے میں نے جو یہ ڈایا گرام تیار کیا ہے
.کنکش کو مختلف کلرز کی مدد سے واضع کیا گیا ہے lcd ways. نہایت ہی مختصر اور آسان اندازمیں اس کی
216- lcd display ways.تاکہ آپ لوگوں کو سمجھ آ سکے اس میں ٹوٹل 10 کلر استعمال کیے گئے ہیں 8 کلر
nokia 216- lcd light ways گرافکس اور 2 کلر

Introduction of Diagrams layout.

explain to people I have prepared this diagram nokia 216 rm 1187-lcd display ways. Its short and easy style has been made  with the help of different clors lcd ways. 216 lcd display ways. So that you can understand the people to be used to total 10 clors. 8 clorss of Graphics and 2 clors nokia 216 lcd light ways layout.

اس فالٹ کو کس طرح ٹھیک کریں گے

نوکیا کا یہ ماڈلnokia 216 نوکیا nokia 150 کی طرح نظر آتا ہے لیکن lcd ways مختلف ہے اگر آپکے پاس یہ ماڈل nokia 216 بننے کے لیے آئے اور اس میں nkoia rm-1187 lcd ways کا مسئلہ ہو۔  توآپ اسکو display ways کی مدد سے ٹھیک کر سکتے ہیں۔ اس میں کالے پوائنٹس منفی کے ہیں سرخ اور سفید رنگ lcd ways وولٹیج اور اسکے علاوہ باقی رنگ کی لائین گرافکس کی ہیں۔ اسکے پیچ کھول کر اسکے بورڈ کو باہر نکال لیں اگر اسکیnokia 216 lcd پر روشنی نظر نہیں آ رہی تو سب سے پہلے اسکی سٹرپ پر آنے والے وولٹیج کی پیمائش کریں گے۔ اسکی lcd میں تیں led بلب ہوتے ہیں lcd کے پلس وولٹ بیٹری سے سیدھے سٹرپ پر آتے ہیں اور منفی وولٹ cpu سے 3 پوائنٹس پر آتے ہیں lcd ways کی مدد سے اسکے جو پوائنٹ ڈیمج ہیں انکو با آسانی بحال کر سکتے ہیں۔ اگر اسکی lcd سفید نظر آئے اس میں کوئی بھی گرافکس نہ بن رہا ہو تو سب سے پہلے اس پر دوسری ٹھیک lcd لگا کر کنفرم کریں گے۔ اگر اسکی lcd ٹھیک ہے تو اسکی سٹرپ پر گرافکس پوئنٹ کو کنفرم کریں گے۔ پوائنٹس کو کنفرم کرنے کے لیے میٹر کو اوہم کی ویلیو پر سلیکٹ کر کے کالے  پراڈ کو بورڈ کے ارتھ پر فکس کر کے سرخ پراڈ سے باری باری سارے پوائنٹس کو کنفرم کریں گے۔ گرافکس کے تمام پوئنٹس پر ریڈنگ کا آنا ضروری ہے اگر سٹرپ پر کسی پوائنٹ پر ریڈنگ نہ ملے تو اسکی یہ لائن خراب ہے اسکو 216 lcd ways کی مدد سے بحال کریں گے۔ اگر cpu سے اسکی ریڈنگ نہ مل رہی ہو تو اس صورت میں اسکے cpu کو اتار کر اس کے نیچے بورڈ پر پوائنٹ کنفرم کریں گے اور اس آئی سی کو ری بال کر کے واپس لگائیں گے۔ جب سارے پوائنٹس پر ریڈنگ آنے لگ جائے تو اسکا ڈسپلے بھی نظر آئے گا۔ اس طرح اسکا فالٹ ٹھیک کر سکتے ہیں 

How to fix this problem

Nokia's model looks like Nokia 216 Nokia Nokia 150 but LCD ways is different if you have this model to become nokia 216 lcd ways. and it's the problem of NKOIA RM-1187 LCD ways. So you can fix it with Display Ways. There are black points negative in red and white color LCD Ways voltage and other remaining colored lens graphics. Open the screws and get out of the board if its Nokia 216 LCD is not visible nokia 216 lcd ways. on the light, then the first voltage will be measured on its strip. LCDs are LED bulbs in the LCD plus voltel battery come to the straight strip and come to 3 points from the negative voltic CPU, with the help of LCD Ways layout. layout, which can easily restore them. If the LCD looks white is not becoming any graphics in it, then first of all, it will be confined to other fine LCDs. If its LCD is fine then graphics on its strip will configure the pipe. nokia rm-1187 lcd ways. To confront the points, the meter will configure all the points by fixing the black prod on the Board of Board by fixing the key to the board. Reading on all the graphics of the graphics must come, if it is not found at any point on the strip, this line is bad, it will restore 216 LCD Ways. If you are not getting its readings from the CPU, then in this case, its CPU will be able to conform the point on the bottom of the board and return it to the IC. When reading comes on all points, the display will also appear. This way it can fix the flail nokia rm-1187 lcd ways layout.

Nokia 216 lcd ways.

nokia 216 rm 1187 lcd ways
nokia 216 rm 1187 lcd ways


thanks for visiting my website
Your feedback for further improvement

My youtube channel @Rizwansial



Download File


Post a Comment

1 Comments