nokia 215 lcd ways || nokia rm-1110 lcd ways

Nokia 215 RM-1110 lcd ways

if you want learn this fault۔
then you are at right place.
her you Excellent lern. nokia rm-1110 lcd ways.

مکمل تفصیل کے ساتھ پڑھنے کے بعد اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں شکریہ
Thank you for your feedback comments after reading with full detail

ڈایا گرام کا تعارف

nokia 215 rm 1110. lcd display ways .آپ لوگوں کو سمجھانے کے لیے میں نے جو یہ ڈایا گرام تیار کیا ہے
.کنکش کو مختلف کلرز کی مدد سے واضع کیا گیا ہے lcd ways. نہایت ہی مختصر اور آسان اندازمیں اس کی
215- lcd display ways.تاکہ آپ لوگوں کو سمجھ آ سکے اس میں ٹوٹل 18 کلر استعمال کیے گئے ہیں 16 کلر
nokia 215- lcd light ways گرافکس اور 2 کلر

Introduction of Diagrams layout.

explain to people I have prepared this diagram nokia 215 rm 1110- lcd display ways. Its short and easy style has been made  with the help of different clors lcd ways. 215-lcd display ways. So that you can understand the people to be used to total 18 clors. 16 clorss of
Graphics and 2 clors nokia 215-lcd light ways layout.


اس فالٹ کو کس طرح ٹھیک کریں گے

اس موبائل کے اس فالٹ کو ٹھیک کرنے کے لیے اس موبائل کو اوپن کریں گے. اور اسکے بورڈ کو اسکے اندر سے باہر نکالیں گے اور اسکی ایل سی ڈی کو غور سے دیکھیں گے اس کی سٹرپ ٹوٹی ہوئی تو نہیں اگر اس پر شک ہو تو سب سے پہلے ایک نیو ڈسپلے لگا کر اس کے ڈسپلے کی تسلی کر لیں گے نیو ڈسپلے لگا کر بھی ایل سی ڈی میں ڈسپلے نہیں آتا تو ہم اسکی ایل سی ڈی کو اس نوکیا موبائل  سے علیدہ کریں گے. اب ہم اسکے بورڈ کو غور سے دیکھی گے یہ کہیں سے واٹر ڈیمج تو نہیں ہے. اسکے بورڈ کو کلینر کی مدد سے اجھی طرح واش کریں گے. جو حصہ زنگ آلود ہو گا اس حصہ کو اچھی طرح واش کر کے اسکے زنگ کو ختم کریں گے. اور اگر اس جگہ سے کنشن ختم ہو گیا ہے تو اسکو بحال کریں گے . کنیکشن کو کنفرم  اینالاگ میٹر کی مدد سے کریں گے. اگر ایل سی ڈی کی لائٹ روشن نہیں ہوتی تو سب سے پہلے اسکا پلس والا پوئنٹ کنفرم کریں گے کیونکہ پانی جانے سے اسکا کرنٹ شارٹ ہو جاتا ہے .اسکے پلس والی جگہ پر بیٹری سے سیدھا 3,7 وولٹ آتے ہیں اور اگر پلس وولٹ پورے آ رہے ہیں تو اب اسکی سٹرپ پر  منفی وولٹ کنفرم کریں گے .منفی وولٹ سی پی یو سے کنٹرول ہو کر آتے ہیں جو اپنے مخصوص ٹائم کے بعد آف ہو جاتے ہیں .اگر منفی وولٹ نہ آ رہے ہوں تو اسکے ڈیاگرام کی مدد سے ہم اسکے منفی وولٹ کے ٹریک پر وولٹ کو تلاش کریں گے. جس حصہ میں وولٹ ملیں گے وہاں سے  ایک جمپر لگا کراس کے سٹرپ تک ٹریک کو بحال کریں گے. اس طرح کمکشن بحال کرنے سے ہمارے موبائل کی ایل سی ڈی روشن ہو جائے گی. اگر اس نوکیا موبائل میں ایل سی ڈی سفید نظر آ رہی ہو اور ڈسپلے نہ بن رہا یو تو ہم اس کی ایل سی ڈی کی سٹرپ پر باقی پوئنٹس کی ریڈنگ کنفرم کریں گے میں نے ڈایا گرام کی وضاحت کرتے ہوئے پہلے بھی بتایا تھا سیاہ پوئنٹ گراؤنڈ ہیں ان پر ہمیں فل ریڈنگ ملے گی یعنی شارٹ پوائنٹ شو کرے گا اسکے علاوہ... پوئنٹس پر ریڈنگ کا آنا ضروری ہے تب ہی اس موبائل .. کا ڈسپلے نظر آئے گا. ان پوئنٹس کو کنفرم کرنے کے لیے ہم میٹر کا استعمال کریں گے اور اپنے میٹر کو اوہم کے جگہ پر سلیکٹ کریں گے اب بلیک پراڈ کو موبائل کے منفی والے حصہ پر فکس کر دیں گے اور دوسرے پراڈ جوکہ سرخ رنگ کا ہے اسکی مدد سے باری باری سارے پوائنٹس کو کنفرم کریں گہ جس پوائنٹ پر ریڈنگ نہ مل رہی ہو اس کے ٹریک کو اس ڈایاگرام کی مدد سے بحال کریں گے جس جگہ پر ہمیں اس پوئنٹ کی رہڈنگ ملے گی وہاں سے ہم ایک جمپر لگا کر اسکی سٹرپ کو کنکشن دے کر اسکی سٹرپ تک بحال کریں گے. اسطرح ہم نے سارے پوائنٹس کو کنفرم کر لینا ہیے.میں امید کرتا یوں آپکو سمجھ آگئی ہو گی کہ کسطرح ہم  نے اس فالٹ کو ٹھیک کرنا ہے

nokia 215 rm-1110 lcd ways
nokia 215 rm-1110 lcd ways


How to fix this problem
nokia 215 lcd ways layout.
This mobile will open this mobile to fix this flight. And your keyboard will be taken out of it and see its LCD carefully, if it is broken, not if it is doubtful, then the first display will be able to satisfy its display. If you do not even display nokia rm-1110 lcd ways. the display in the LCD, then we will find its LCD from this Nokia nokia 215 lcd ways. Mobile. Now we will see the board carefully, it is not far from the waterfall. With the help of cleaner to the help of the cleaner, you will wash. The part that will be rusty will well be able to finish its zing. And if the concentration is terminated from this place, it will restore it. Connection will help with conforming analog meters. If the LCD light is not bright, it will first nokia 215 lcd ways. conform to the Pure Purple, because water becomes a shortcode. On this plus space, 3,7 volts come from the battery and if the plus volta is full If you are coming, it will now be negative voltage on the strip .Minton Volt CPUs are controlled by the CPU that gets off after its specified tim. nokia rm-1110 lcd ways. If negative volts are not coming, with the help of its diagram Will find volts on track of her negative volt. The part in which volts will be restored from the strip of crossing a jumper. Our mobile LCD will be bright by restoring such incision. If the LCD is looking white in this Nokia Mobile and not being nokia 215 lcd ways. displayed, then we will configure the remaining poets reading on its LCD strip, I also told the diagram before explaining the black pink There are grounds on them, we will get the full-reading, but also the short point shows nokia rm-1110 lcd ways. the reading on the Pites must come, then the display of this mobile. We will use the meters to conform to these pents and silk your meters on the place of oh, now Black Pra will fix the negative part of the mobile and turn on the other Prade which is red color. Configuring all the points, nokia rm-1110 lcd ways. which is not getting reading on the point of view, will restore the track with the help of this diagram, in the place where we will get this pink leadership, we put a jumper by giving a jumper connection. Will restore to her strip. So we have to construct all the points. I hope you will understand how we have to fix this false. nokia 215 lcd ways layout.

nokia rm 1110 lcd ways
nokia rm-1110 lcd ways

thanks for visiting my website
Your feedback for further improvement

My youtube channel @Rizwansial





Download File


Post a Comment

0 Comments