Nokia 210 TA-1139 keypad ways
if you want learn repair this fault.
then you are at right place.
her you Excellent lern nokia ta 1139 keypad ways.
Thank you for your feedback comments after reading with full detail
اس فالٹ کو کس طرح ٹھیک کریں گے
یہ nokia 210 keypad ways. کیپیڈ کا ماڈل ریپئر کرنا نہایت ہی آسان ہے ۔ اس موبائل کو کھول کر اسکا بورڈ باہر نکال لیں اور اسکو اچھی طرح واش کر لیں اچھے کلینر کی مدد سے۔ اگر اس میں کیپیڈ کا مسئلہ تو اسکا پہپر اتار کر ان پوائنٹس کی ریڈنگ کنفرم کریں گے اس ماڈل nokia ta 1139 keypad ways. میں کیپیڈ کے تمام پوائنٹس پر ریڈنگ آنی چاہیے کیپیڈ کے جو بٹن کام نہیں کرتے ان پر ریڈنگ نہیں آئے گی ان بند پوائنس کو کس طرح بحال کریں گے اس ڈایا گرام کی مدد سے جو پوائنٹ کا نہیں کرتا اس کے کلر کی مدد سے بورڈ کی بیک سائڈ پر جس پوائنٹ پر وضاحت کی گئی ہے nokia 210 keypad ways. اس جگہ پر ریڈنگ کنفرم کریں گے۔nokia ta 1139 keypad ways. اگر اس جگہ ریڈنگ آ رہی ہو تو یہاں سے جمپر لگا کر فرنٹ پر لگا دیں گے۔اس طرح اسکے بٹن کام کرنے لگ جائیں گے ۔ اگر بیک سائد پر ریڈنگ نہ مل رہی ہو تو اس صورت میں اسکا آئی سی اتار کر نہچے بورڈ کے پوئنٹ کنفرم کرنے کے بعد اس آئی سی کو ری بال کر کے واپس لگائیں گے اس طرح اس بند پوئنٹ کی ریڈنگ کو بحال کریں گے
وضاحت کیپیڈ کے کنکشن کی
اس ماڈل کے کی پیڈ میں چار اور پانچ بٹنوں کی سیریل ہے
باہر کا کنکشن چار بٹنوں کے ساتھ اور اند کا کنکشن پانچ بٹنوں کے ساتھ جڑتا ہے
پاور بٹن
باہر والی سائڈ ارتھ اور اندر والی سائڈ آئی سی میں
وہ پانچ بٹن جنکا اندر والا کنکشن ایک ہوتا ہے
ایک،دو،تین،کال،آپشن،انکا اندر والا ایک کیکشن ہے
چار،پانچ،چھ،بائیاں،اوپر،انکا اندر والا کنکشن ایک ہے
سات،آٹھ،نو،مینیو،واپس،انکا اندر والا کنکشن ایک ہے
سٹار،صفر،ہیش،دائیاں،نیچے،انکا اندر والا کنکشن ایک ہے
وہ چار بٹن جنکا باہر والا کنکشن ایک ہوتا ہے
اوپر،نیچے،مینیو،کال،انکا باہر کا کنکشن ایک ہے
دائیاں،بائیاں،واپس،آپشن،انکا باہر کا کنکشن ایک ہے
ایک،چار،سات،سٹار،انکا بہر کا کنکشن ایک ہے
دو،پانچ،آٹھ،صفر،انکا باہر کا کنکشن ایک ہے
تین،چھ،نو،ہیش،انکا باہر کا کنکشن ایک ہے
Introduction
Nokia 106 TA 1114 Keypad connection
power key
outside ground and inside CPU
keypad inside connection
five keys konnect one connection
1.2.3.right.down. The inside connection is the one line
4.5.6..left.option. The inside connection is the one line
7.8.9.menu.up. The inside connection is the one line
*.0.#.call.back. The inside connection is the one line
keypad Outside connection
four keys konnect one connection
up.down.left.call. The Outside connection is the one line
right.back.menu.option. The Outside connection is the one line
1.4.7.*. The Outside connection is the one line
2.5.8.0. The Outside connection is the one line
3.6.9.#. The Outside connection is the one line
Nokia 210 TA 1139 keypad ways.
0 Comments