nokia 215 mic ways || nokia rm 1187 mic ways

Nokia 215 mic ways. Nokia 216 mic way

sif you want learn this fault.
then you are at right place.
her you Excellent lern. nokia rm 1110 mic ways. nokia rm 1187 mic ways

مکمل تفصیل کے ساتھ پڑھنے کے بعد اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں شکریہ
Thank you for your feedback comments after reading with full detail

ڈایا گرام کا تعارف
nokia 215 rm 1110. 216 rm 1187 mic ways .آپ لوگوں کو سمجھانے کے لیے میں نے جو یہ ڈایا گرام تیار کیاہے
.کنکش کو مختلف کلرز کی مدد سے واضع کیا گیا mic ways. نہایت ہی مختصر اور آسان اندازمیں اس کی
215-216 mic ways.تاکہ آپ لوگوں کو سمجھ آ سکے اس میں ٹوٹل 2 کلر استعمال کیے گئے ہیں

Introduction of Diagrams layout.

explain to people I have prepared this diagram nokia 215 rm 1110-216 rm 1187. mic ways. Its short and easy style has been made with the help of different clors sim ways. 215-216 mic ways. So that you can understand the people to be used to total 2 clors of nokia sim ways

اس فالٹ کو کس طرح ٹھیک کریں گے

نوکیا کے اس ماڈل میں مائیک کا مسئلہ موبائل میں پانی چلے جانے یا موبائل کا ہاتھ سے گر جانے سے اس میں یہ مسئلہ آتا ہے۔اسکو کس طرح ٹھیک کریں گے۔ موبائل کو کھول کر اسکے بورڈ کو اس میں سے باہر نکال لیں گےاسکا مائیک تاروں کے بغیر فکس لگا ہوتا ہے اسکو قاویہ یا ہیٹ گن کی مدد سے اتاریں گے اسکے دو پوائنٹ ہیں نیو مائیک لگانے سے پہلے اسکی ریڈنگ کنفرم کریں گے ان دونوں پوائنٹس پر ریڈنگ آنا لازم ہے اگر کسی ایک پوائنٹ پر بھی ریڈنگ نہ آ رہی ہو تو مائک کام نہیں کرتا اسکے پوائنٹ ڈایا گرام کی مدد سے بحال کریں گے اور اسکے ساتھ مائِک کے وولٹیج آنا بھی ضروری ہیں اسکو پوائنٹ کنفرم کسطرح کریں گے میٹر کو اوہم کی ویلیو پر سلیکٹ کر کے کالے پراڈ کو ارتھ والی جگہ پر فکس کر کے دونوں پوائنٹس پر سرخ پراڈ سے ریڈنگ لیں گے مائیک کے نفی پوائنٹ پر ریڈنگ زیادہ آئے گی اور مائیک کے جمع والے پوائنٹ پر ریڈنگ کم آئے گی۔ اگر دونوں پوائنٹ کی ریڈنگ آ رہی ہو اور مائیک پھر بھی کام نہ کر رہا ہو تو مائیک کے وولٹ کمفرم کریں گے۔اب میٹر کو ڈی سی وولٹ کی ویلیو پر سلیکٹ کرکے کالے پراڈ کو ارتھ کی جگہ فکس کریں گے اور اس موبائل کو آن کر کے اس سے کال ملائِں گے جب کال کونیکٹ ہو جائے تواسکے مائیک کے جمع والے پوائنٹ پر ایک اشاریہ پانچ والٹ آنا شروع ہو جائیں گے اور جب کال کاٹ دیں گے تو یہ وولٹ بھی بند ہو جائیں گے جب یہ سارا عمل ٹھیک کام کرنے لگ جائے تو اس پر مائِک لگا دیں اب یہ ٹھیک کام کرے گا


How to fix this fault layout.
nokia 215 rm 1110. 216 rm 1187 mic ways. usually gets this problem by receiving some sort of water damage or fall damage. To fix this problem, we will disassemble the phone and pull out the motherboard. The mic in this model does not have wires, and is held down by pressure. We can use a soldering iron station to separate the 215 mic ways layout. from the board. This mic usually has two connection points. Before we solder the newer mic, we will first make sure the connections points on the motherboard are working properly. If any of the points does not have the appropriate resistance value, the mic does not work. We will consult the given diagram to fix the malfunctioning point. We will also check for the voltage value of the mic condenser. To measure the resistance, we set the meter to measure resistance, then ground the black probe and place the red one on the positive and negative points one by one. The negative point should have a slightly higher value than the positive one. If the mic still does not work, we will check for the positive voltage on the positive point on the motherboard. Set the meter to DC voltage, and put the black probe on the earth. We will insert a sim card and turn on the phone to make a call. We will then check for the voltage on the positive terminal of the 216 mic ways while the call is connected. The voltage should drop to zero once the call disconnects.mic ways
Once it is all confirmed, we will put the mic back on and assemble the phone. The mic should work flawlessly now. mic ways layout

Nokia 215 rm 1110 and 216 rm 1187 mic ways.

nokia 215 mic ways
nokia 215 mic ways


Download High Quality Ways Click Download Button


thanks for visiting my website
Your feedback for further improvement

My youtube channel @Rizwansial


Post a Comment

0 Comments