Nokia 130 ta 1017 sim ways
if you want learn this fault
then you are at right place. her you Excellent lern
ta-1017 insert sim problem
مکمل تفصیل کے ساتھ پڑھنے کے بعد اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں شکریہ
Thank you for your feedback comments after reading with full detail
ڈایا گرام کا تعارفnokia 130 TA 1017 sim ways .آپ لوگوں کو سمجھانے کے لیے میں نے جو یہ ڈایا گرام تیار کیاہے.کنکش کو مختلف کلرز کی مدد سے واضع کیا گیا sim ways. نہایت ہی مختصر اور آسان اندازمیں اس کیnokia 130 ta-1017 insert sim problem.تاکہ آپ لوگوں کو سمجھ آ سکے اس میں ٹوٹل 10 کلر استعمال کیے گئے ہیں
Introduction of Diagrams layout.
explain to people I have prepared this diagram nokia 130 ta-1017 sim ways. Its short and easy style has been made with the help of different clors sim ways. 130 ta-1017 insert sim ways. So that you can understand the people to be used of total 10 clors
اس فالٹ کو کس طرح ٹھیک کریں گے
یہ نوکیا کا دو سم والا ماڈل 130 ہے اس ماڈل میں سم کا مسئلہ زیادہ تر اس میں پانی جانے کی وجہ سے آتا ہے۔ اگر آپ کے پاس یہ ماڈل بننے کے لیے آئے اور اس میں انسرٹ سم کا مسئلہ ہو تو اسکے بورڈ کو باہر نکال لیں اس کا جو سم حصہ کام نا کر رہا ہو اسکے تمام پوئنٹس کی ریڈنگ کنفرم کریں۔ اس ڈایاگرام میں تمام پوئنٹس کو مختلف کلر کی مدد سے واضع کیا گیا ہے سیاہ رنگ کا پوائنٹ گرونڈ اور سفید رنگ کا پوائنٹ خالی ہے اسکے علاوہ تمام پوائنٹس پر ریڈنگ آنا ضروری ہے ۔ اگر کسے پوائنٹ پر ریڈنگ نہ مل رہی ہو تو اس ڈایاگرام کی مدد سے اس پوئنٹ کو بحال کت سکتے ہیں ۔ اس پوائنٹ کے کلر لائن کو ٹریس کرتے ہوئے جس جگہ پر ریڈنگ مل جائے وہاں سے جمپر لگا کر سم جیکٹ کے اس پوائنٹ پر لگانے سے اسکا یہ پوائنٹ بحال ہو جائے گا اور سم کام کرنے لگ جائے گی
0 Comments